23

جو شخص اپنے اہل و عیال کے لئے حلال روزی حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے

  • News cod : 51918
  • 11 نوامبر 2023 - 6:23
مَن سَعى عَلى عِيالِهِ في طَلَبِ الحَلالِ فَهُوَ في سَبيلِ اللّه‏ِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

مَن سَعى عَلى عِيالِهِ في طَلَبِ الحَلالِ فَهُوَ في سَبيلِ اللّه‏ِ

جو شخص اپنے اہل و عیال کے لئے حلال روزی حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے تو وہ اللہ کی راہ پر (قائم) ہے۔

روضة الواعظين، ص۵۰۱

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=51918

مزید خبریں