51

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی فرزند علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی مرحوم سے ملاقات

  • News cod : 52204
  • 01 دسامبر 2023 - 20:07
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی فرزند علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی مرحوم سے ملاقات
ملاقات میں حضرت حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی ؒ مرحوم طاب ثراہ کی روح پُرفتوح کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی

وفاق ٹائمز، بیت حضرت علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی ؒ پر مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سید مہدی حسن نقوی فرزند علامہ مرحوم سے ملاقات۔

اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل کے فرزند ڈاکٹر محمد میثمی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں حضرت حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی ؒ مرحوم طاب ثراہ کی روح پُرفتوح کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52204

ٹیگز