خواتین کے لئے کون سی چیز بہتر ہے؟
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا فرماتی ہیں
“خَيْرٌ لِلِنّساءِ أنْ لا يَرَيْنَ الرِّجالَ وَ لا يَراهنَّ الرِّجالُ.”
“عورتوں کے لئے بہتر یہ ہے کہ وہ (نا محرم)مردوں کو نہ دیکھیں اور نہ ہی (نامحرم)مرد انھیں دیکھیں”
(بحارالأنوار: ج 43، ص 54، ح 48)












