وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، تشکل غلامان امام مہدی آخرالزمان عج قم المقدس ایران کی جانب سے مدرسہ الامام المنتظر قم میں منعقدہ عشرہ فاطمیہ کے چوتھی مجلس سے حجت الاسلام مولانا قبلہ توقیر عباس کاظمی صاحب نے خطاب کیا۔
انہوں نے فاطمہ س شناسی کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: جس نے حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) کی حقیقی شناخت حاصل کر لی بے شک اس نے شب قدر کو درک کر لیا۔
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو میری بیٹی فاطمہ (سلام اللہ علیہا) سے محبت کرے گا وہ بہشت میں میرے ساتھ ہوگا اور جو ان سے دشمنی کرے گا وہ دوزخ میں ہوگا۔
اور مظلومیت جناب زهرا س غم و اندوہ کے ساتھ بیان کیا گیا۔
مدرسہ الامام المنتظر قم میں منعقدہ عشرہ فاطمیہ کے چوتھی مجلس منعقد
تشکل غلامان امام مہدی آخرالزمان عج قم المقدس ایران کی جانب سے مدرسہ الامام المنتظر قم میں منعقدہ عشرہ فاطمیہ کے چوتھی مجلس سے حجت الاسلام مولانا قبلہ توقیر عباس کاظمی صاحب نے خطاب کیا
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=52398












