بالاسانيد الثلاثة عن الرضا ، عن آبائه : قال : قال رسول الله إني سميت ابنتي فاطمة لان الله عزوجل فطمها وفطم من أحبها من النار. .
حضرت امام رضا ؑ نے اپنے آبائے کرام سے روایت کی ہے کہ حضرت رسول خدا ؐ نے ارشاد فرمایا کہ میں نے اپنی بیٹی کا نام فاطمؑہ اس لیے رکھا ہے کہ اللّٰہ نے اس کو او ر اس کے دوستوں کو جہنم سے بالکل جدا رکھا ہے ۔
( بحار الأنوارجلد : 43 ص :12)












