46

جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ کا آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کو خط

  • News cod : 53031
  • 15 ژانویه 2024 - 14:34
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ کا آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کو خط
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی کی جانب سے جاری خط میں کہا گیا ہے کہ کرمان دہشت گردانہ حملے پر اظہار ہمدردی پر میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور اللہ سے آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی کی جانب سے جاری خط میں کہا گیا ہے کہ کرمان دہشت گردانہ حملے پر اظہار ہمدردی پر میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور اللہ سے آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53031

ٹیگز