34

جامعہ امام صادق کوئٹہ میں مفسر قرآن ،علامہ شیخ محسن علی نجفی کے ایصال ثواب کے لئے مجلس ترحیم وقرآن خوانی منعقد

  • News cod : 53103
  • 19 ژانویه 2024 - 22:12
جامعہ امام صادق کوئٹہ میں مفسر قرآن ،علامہ شیخ محسن علی نجفی کے ایصال ثواب کے لئے مجلس ترحیم وقرآن خوانی منعقد
مجلس ترحیم میں جامعہ امام صادق کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی جامعہ کے اساتید وطلاب کے علاوہ کوئٹہ شہر کے علمائے کرام اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابقض، حوزہ علمیہ جامعہ امام صادق کوئٹہ میں مرحوم محسن ملت،مفسر قرآن ،علامہ شیخ محسن علی نجفی (قدس سرہ)کے ایصال ثواب کے لئے مجلس ترحیم وقرآن خوانی منعقد کی گئی

مجلس ترحیم میں جامعہ امام صادق کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی جامعہ کے اساتید وطلاب کے علاوہ کوئٹہ شہر کے علمائے کرام اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
علامہ محمد جمعہ اسدی نے شیخ محسن علی نجفی کی عظیم الشان علمی رفاہی قومی وملی خدمات کو سراہا اور مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعا کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53103

ٹیگز