قال الامام ابو جعفر علیہ السلام :”اِستَشِر في أمرِك الَّذينَ يخشَونَ اللَّهَ۔”
“اپنے کاموں میں ان لوگوں سے مشورہ کرو جو صرف خدا کا خوف رکھنے والے ہیں۔”
(تحف العقول، ص 293. بحار الانوار ج 75 ص172)
مشورہ کس سےکیا جائے؟
اِستَشِر في أمرِك الَّذينَ يخشَونَ اللَّهَ
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=53445












