19

سید احمد رضا نقوی کی نمازہ جنازہ علامہ سید تقی شاہ نقوی کی اقتداء میں ادا کردی

  • News cod : 54025
  • 25 فوریه 2024 - 11:51
سید احمد رضا نقوی کی نمازہ جنازہ علامہ سید تقی شاہ نقوی کی اقتداء میں ادا کردی
نماز جنازہ میں ہزاروں سوگوار شریک تھے۔

وفاق ٹائمز ، علامہ سید علی رضا نقوی کے فرزند ،قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے نواسے علامہ سید محمد تقی نقوی کے بھتیجے علامہ سید عبدالجلیل نقوی کے داماد سید احمد رضا نقوی کی نمازہ جنازہ علامہ سید تقی شاہ نقوی کی اقتداء میں ادا کردی گئی۔

نماز جنازہ میں ہزاروں سوگوار شریک تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54025

ٹیگز