14

جامعہ کوثر اسلام آباد میں مبلغین کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

  • News cod : 54424
  • 12 مارس 2024 - 16:05
جامعہ کوثر اسلام آباد میں مبلغین کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
حسب سابق امسال بھی ماہ مبارک رمضان میں تبلیغی خدمات انجام دینے کے حوالے سے طلاب کرام کے لئے خصوصی تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے

وفاق ٹائمز، جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں مبلغین کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

حسب سابق امسال بھی ماہ مبارک رمضان میں تبلیغی خدمات انجام دینے کے حوالے سے طلاب کرام کے لئے خصوصی تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=54424

ٹیگز