حضرت فاطمہ زہرا (ع) فرماتی ہیں
الْزَمْ عجْلَها فَإنَّ الْجَنَّةَ تَحْتَ أقْدامِها و الْزَمْ رِجْلَها فَثَمَّ الْجَنَّةَ.
” ہمیشہ ماں کی خدمت میں رہو اس لئے کہ ماؤں کے پیروں تلے جنت ہے ہمیشہ اس کی خدمت کرو کیونکہ بہشت اس کے پاس ہے۔”
(کنزل العمّال: ج 16، ص 462، ح 45443.)