23

شہید صدر رئیسی کی مسلم امہ کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، پاکستانی وزیراعظم

  • News cod : 55670
  • 21 می 2024 - 15:38
شہید صدر رئیسی کی مسلم امہ کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، پاکستانی وزیراعظم
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم غم کی اس گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ برابر شریک ہے۔

پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ صدر رئیسی کی مسلم امہ کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

شہباز شریف نے کہا کہ صدر رئیسی گزشتہ ماہ پاکستان کے دورے پر آئے تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55670

ٹیگز