18

علامہ شبیر حسن میثمی کی جانب سے آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور رفقاء کی یاد میں مجلس ترحیم کا اجتماع کراچی میں منعقد

  • News cod : 55808
  • 26 می 2024 - 19:26
علامہ شبیر حسن میثمی کی جانب سے آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور رفقاء کی یاد میں مجلس ترحیم کا اجتماع کراچی میں منعقد
آیت اللہ شہید سید ابراہیم رئیسی اور رفقاء کے ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم کا انعقاد سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ کی جانب سے شیخ رحمت علی ہال سولجر بازار کراچی میں ہوا،

وفاق ٹائمز، علامہ شبیر حسن میثمی کی جانب سے آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور رفقاء کی یاد میں مجلس ترحیم کا اجتماع کراچی میں منعقد ہوا۔‎
آیت اللہ شہید سید ابراہیم رئیسی اور رفقاء کے ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم کا انعقاد سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ کی جانب سے شیخ رحمت علی ہال سولجر بازار کراچی میں ہوا، جس میں کراچی بھر کے تمام جید علماء کرام، معززین شھر، ایرانی قونصلیٹ کے ذمہ داران خانہ فرھنگ اسلامی جمھوریہ ایران کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طالبی نیا، تنظیمی ذمہ داران اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی اور شہدائے خدمت کو اپنے اپنے انداز میں خراج تحسین پیش کیا مرکزی سیکرٹری جنرل نے مجلس عزا سے خصوصی خطاب بھی فرمایا اور بزرگ عالم دین حجتہ الاسلام علامہ سید رضی جعفر نقوی نے اختتامی کلمات اور اجتماعی دعا بھی فرمائی، قبل از مجلس شہداء کے بلندی درجات کے لیے اجتماعی قرآن خوانی بھی ہوئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55808

ٹیگز