دفتر جامعہ علمیہ کراچی سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان کے داماد اور حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید علی رضا نقوی کے برادر عزیز سید تہذیب الحسنین مہدی ابن علامہ سید محمد عباس نقوی کے داالفنا سے دارالبقا کی طرف انتقال پر مرحوم کے خانوادہ محترم اور تمام لواحقین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ مرحوم کو شفاعت و جوار آل محمد علیہم السّلام میں جگہ نصیب فرمائے۔












