15

قائد ملت جعفریہ سے جامعۃ الکوثر کے وفد کی ملاقات 

  • News cod : 55957
  • 07 ژوئن 2024 - 20:15
قائد ملت جعفریہ سے جامعۃ الکوثر کے وفد کی ملاقات 
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جامعۃ الکوثر کے وفد کی علامہ انور علی نجفی کی سربراہی میں ملاقات کی۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے جامعۃ الکوثر کے وفد کی علامہ انور علی نجفی کی سربراہی میں ملاقات کی۔

انہوں نے قائد محترم کے داماد سید عبدالحسین مھدی(سید تہذیب الحسن نقوی) کی وفات پر تعزیت پیش کی اور فاتحہ خوانی کی۔

ملاقات میں مولانا ملک آفتاب حسین جوادی ،مولانا حسین اشرف اور شیخ مہدی شریک تھے قائد محترم نے مختلف امور میں رہنمائی کی اور وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=55957

ٹیگز