21

خداوند عالم اس نیک کام کو پسند فرماتا ہے جس میں جلدی کی جائے

  • News cod : 57035
  • 11 آگوست 2024 - 6:31
خداوند عالم اس نیک کام کو پسند فرماتا ہے جس میں جلدی کی جائے
اِنّ اللهَ یُحِبُّ مِنَ الْخَيْرِ ما يُعَجَّلُ؛

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اِنّ اللهَ یُحِبُّ مِنَ الْخَيْرِ ما يُعَجَّلُ؛

خداوند عالم اس نیک کام کو پسند فرماتا ہے جس میں جلدی کی جائے۔

کافی: ج 2، ص 142، ح4

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57035

مزید خبریں