16

تقویٰ کی رعایت میں زبان کا کردار

  • News cod : 57369
  • 09 سپتامبر 2024 - 6:29
تقویٰ کی رعایت میں زبان کا کردار
وَ اللّهِ ما أرى عَبْدا يَتَّقى تَقْوىً تَنْفَعُهُ حَتَّى يَخْزِنَ لِسانَهُ

امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

وَ اللّهِ ما أرى عَبْدا يَتَّقى تَقْوىً تَنْفَعُهُ حَتَّى يَخْزِنَ لِسانَهُ

خدا کی قسم ! میں نے کسی پرہیز گار کو نہیں دیکھا کہ تقویٰ اس کے لیے مفید ثابت ہوا ہو۔ جب تک کہ اس نے اپنی زبان کی حفاظت نہ کی ہو۔

نہج البلاغه، خطبه نمبر 176

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57369

مزید خبریں