13

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات‎

  • News cod : 57561
  • 17 سپتامبر 2024 - 21:54
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات‎
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ملاقات کی۔

وفاق ٹائمز، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں قائد محترم کو زائرین کی وطن واپسی اور دیگر امور سمیت تنظیمی صورتحال، کراچی میں درپیش مسائل اور گلگت، بلتستان و بلوچستان کی صورتحال پر مکمل بریفننگ دی، قائد محترم نے ان مسائل سمیت دیگر مختلف اہم امور اور آئندہ کی حکمت عملی و لائحہ عمل پر مفصل گفتگو کی اور رہنمائی بھی کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57561

ٹیگز