11

شہید حسن نصر اللہ نے اللہ کی راہ میں جان قربان کردی، آیت اللہ سیستانی

  • News cod : 57757
  • 28 سپتامبر 2024 - 18:29
شہید حسن نصر اللہ نے اللہ کی راہ میں جان قربان کردی، آیت اللہ سیستانی
آیت اللہ العظمی سیستانی نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصر اللہ نے اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کردی ہے۔

وفاق ٹائمز، صہیونی حکومت کے دہشت گرد حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد دنیا بھر میں غاصب صہیونی حکومت کی مذمت کی جارہی ہے۔

آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے اس حوالے سے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے پیغام میں آیت اللہ سیستانی نے کہا ہے کہ شہید حسن نصر اللہ نے اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کردی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57757

ٹیگز