29

سید حسن نصر اللہ کے بلندی درجات کے لئے حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور میں مجلس عزاء کا اہتمام

  • News cod : 57819
  • 30 سپتامبر 2024 - 8:49
سید حسن نصر اللہ کے بلندی درجات کے لئے حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور میں مجلس عزاء کا اہتمام
مجلس عزاء سے حوزہ کے طلباء ، الثائر سکول کے طلباء اور مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی

وفاق ٹائمز ، شہید سید کے بلندی درجات کے لئے حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور میں مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا۔

۔جلس عزا میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالی ،علامہ محمد افضل حیدری، علامہ سید مرید حسین نقوی اور حوزہ کے علماء کرام نے شرکت کی۔

مجلس عزاء سے مولانا سید ضیاء الحسن نجفی نجفی نے خطاب کیا۔

مجلس عزاء سے حوزہ کے طلباء ، الثائر سکول کے طلباء اور مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57819

ٹیگز