21

مؤمن پہاڑ سے بھی زیادہ سخت ہے

  • News cod : 57839
  • 30 سپتامبر 2024 - 5:03
مؤمن پہاڑ سے بھی زیادہ سخت ہے
المؤمن اعز من الجبل ، الجبل يستفل بالمعاول والمؤمن لا يستفل دينه بشئ

امام موسی کاظم عليه السلام نے فرمایا:

المؤمن اعز من الجبل ، الجبل يستفل بالمعاول والمؤمن لا يستفل دينه بشئ

مؤمن پہاڑ سے بھی زیادہ سخت ہے۔ پہاڑ کدال کے ذریعے کھودا جا سکتا ہے لیکن مؤمن کے دین سے کوئی چیز کم نہیں کی جا سکتی ہے۔

حیاة الامام موسی بن جعفر، ج ا ص275

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=57839

مزید خبریں