9

آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی لبنانی مظلوم عوام کی مدد کے لیے سہمِ امام کے تہائی حصہ کے استعمال کی اجازت

  • News cod : 58072
  • 19 اکتبر 2024 - 17:34
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کی لبنانی مظلوم عوام کی مدد کے لیے سہمِ امام کے تہائی حصہ کے استعمال کی اجازت
حضرت آیت اللہ سبحانی نے جنوبی لبنان کے شیعہ مسلمانوں کی مدد کے لیے سہمِ امام کے ایک تہائی رقم کے استعمال کی اجازت دی ہے۔

وفاق ٹائمز، حضرت آیت اللہ سبحانی نے جنوبی لبنان کے شیعہ مسلمانوں کی مدد کے لیے سہمِ امام کے ایک تہائی حصہ رقم کے استعمال کو جائز قرار دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق آیت اللہ جعفر سبحانی کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ میں آیا ہے کہ “حضرت آیت اللہ سبحانی نے اجازت دی ہے کہ مومنین اپنی شرعی وجوہات میں سے سہمِ امام کا ایک تہائی حصہ جنوبی لبنان کے شیعوں کی مدد کے لیے ادا کر سکتے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=58072

ٹیگز