22

تین عذر قابل قبول نہیں

  • News cod : 58093
  • 20 اکتبر 2024 - 6:17
تین عذر قابل قبول نہیں
ثَلاثَةٌ لا عُذرَ لِأحَدٍ فيها: أداءُ الأمانَةِ إلَى البَرِّ و الفاجِرِ ، و الوَفاءُ بِالعَهدِ لِلبَرِّ و الفاجِرِ، و بِرُّ الوالِدَينِ بَرَّينِ كانا أو فاجِرَينِ

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

ثَلاثَةٌ لا عُذرَ لِأحَدٍ فيها: أداءُ الأمانَةِ إلَى البَرِّ و الفاجِرِ ، و الوَفاءُ بِالعَهدِ لِلبَرِّ و الفاجِرِ، و بِرُّ الوالِدَينِ بَرَّينِ كانا أو فاجِرَينِ

تین چیزیں ایسی ہیں کہ ان کے متعلق کسی کا عذر قابل قبول نہیں ہے اور وہ تین چیزیں یہ ہیں:

1۔ صاحب امانت کو امانت پلٹانا، چاہے وہ نیک ہو یا برا

2 ۔ کسی سے کئے عہد وپیمان کو نبھانا، چاہے وہ شخص سے نیک ہو یا برا

3 ۔ ماں باپ سے نیکی و احسان کرنا، چاہے وہ اچھے ہوں یا برے۔

الخصال: 123/118

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=58093

مزید خبریں