24

تین چیزیں انسان کی کمر توڑ دیتی ہیں

  • News cod : 58287
  • 29 اکتبر 2024 - 6:50
تین چیزیں انسان کی کمر توڑ دیتی ہیں
ثلاث قاصمات الظهر : رجل استکثر عمله و نسئی ذنوبه و اعجب براٴ یه

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں

ثلاث قاصمات الظهر :

رجل استکثر عمله و نسئی ذنوبه و اعجب براٴ یه

تین چیزیں انسان کی کمر توڑ دیتی ہیں:

ایک وہ آدمی جو اپنے عمل خیر کو زیادہ شمار کرے ، دوسرا وہ آدمی جو اپنے گناھوں کو بھول جائے تیسرا وہ شخص جو استبداد رائے رکھتا ہے ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=58287

مزید خبریں