۔ قال الامام الحسن العسکری علیه السلام
ما اقبح بالمومن ان تکون له رغبه تذله
مومن کے لئے کتنا برا ہے کہ وہ ایسی چیزوں کی خواہش کرے جو اس کے لئے ذلت اور رسوائی کا سبب بنتی ہیں ۔
(تحف العقول،ص۵۲۰)
مومن کے لئے کتنا برا ہے
۔ قال الامام الحسن العسکری علیه السلام ما اقبح بالمومن ان تکون له رغبه تذله مومن کے لئے کتنا برا ہے کہ وہ ایسی […]
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=58534












