امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
اَحبِب حَبيبَک هَوناً ما عَسى اَن يَعصِيَک يَوماً مَا و اَبغِض بَغيضَک هَوناً مَا عَسى اَن يَکونَ حَبيبَک يَوماً مَا
اپنے دوست سے اتنی حد تک دوستی رکھو کہ وہ ایک دن تمہارا دشمن بن سکتا ہے، اور اپنے دشمن سے اتنی حد تک دشمنی کرو کہ وہ ایک دن تمہارا دوست بن سکتا ہے
حوالہ: نہج البلاغہ حکمت نمبر 267












