«وَ اللّهِ الْبَلاَءُ وَ الْفَقْرُ وَ الْقَتْلُ اَسْرَعُ إِلَى مَنْ اَحَبّنَا مِنْ رَكْضِ الْبَرَاذِينِ، وَ مِنَ السّيْلِ إِلىَ صِمْرِهِ».
امام حسين (ع) نےفرمایا:
«خداکی قسم بلا فقر و تنگدستی اور قتل ہمارے چاہنے والوں کی طرف تیز دوڑنے والے گھوڑوں اور سیلاب کے پانی سے بھی زیادہ تیز رفتار کے ساتھ آتے ہیں».
(بحار الانوار، ج ۶۴ ص ۲۴۹ ح۸۵ )












