21

آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمی سبحانی سے ملاقات

  • News cod : 59030
  • 15 دسامبر 2024 - 20:16
آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ العظمی سبحانی سے ملاقات
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ العظمی سبحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

وفاق ٹائمز، حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کچھ دیر قبل مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سبحانی سے ملاقات کی۔

اس ملاقات کے آغاز میں آیت اللہ اعرافی نے حوزہ علمیہ کے منصوبوں، انقلابی اقدامات اور موجودہ صورتحال پر ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی۔

آیت اللہ العظمی سبحانی نے رپورٹ سننے کے بعد آیت اللہ اعرافی کو چند اہم نصیحتیں کیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=59030

ٹیگز