19

علامہ عارف واحدی اور علامہ محمد رمضان توقیر کی باہمی اہم نشست / ملی و مذہبی امور پر گفتگو

  • News cod : 60890
  • 19 می 2025 - 16:20
علامہ عارف واحدی اور علامہ محمد رمضان توقیر کی باہمی اہم نشست / ملی و مذہبی امور پر گفتگو
شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدور نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔

شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدور علامہ عارف حسین واحدی اور علامہ محمد رمضان توقیر کی باہمی اہم نشست ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں موجودہ ملی و مذہبی امور کے حوالے سے مشاورت خاص کر موجودہ تنظیمی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کے علاوہ بعض مرکزی و صوبائی رہنماؤں سے ٹیلیفونک مشاورت بھی ہوئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=60890

ٹیگز