21

سینیٹر مشتاق احمد خان کا اہم پیغام

  • News cod : 61812
  • 11 سپتامبر 2025 - 11:06
سینیٹر مشتاق احمد خان کا اہم پیغام
گلوبل صمود فلوٹیلا کے لیڈنگ شپ "فیملی" پر تیونس سمندری سرحد میں ازرائیلی ڈرون حملہ،یہ بزدلانہ اقدام ہے۔الحمدللہ سب خیریت سے ہیں۔

دنیا گلوبل صمود فلوٹیلاعالمی قافلہ استقامت کی سیکیورٹی کی ضمانت دے، تمام لوگ گلوبل صمود فلوٹیلا کے حق میں آواز اٹھائیں۔: گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی ڈرون حملہ، مگر ہمارا حوصلہ بلند ہے

گلوبل صمود فلوٹیلا کے لیڈنگ شپ “فیملی” پر تیونس سمندری سرحد میں ازرائیلی ڈرون حملہ،یہ بزدلانہ اقدام ہے۔الحمدللہ سب خیریت سے ہیں۔حملہ ہمیں ڈرا نہیں سکتا،ہمارا راستہ روک نہیں سکتا، ہماری منزل غ زہ ہے اور ہم غ زہ پہنچ کر رہینگے، محاصرہ توڑینگے، انسانی امدادی راہداری قائم کریں گے، جینوسائیڈ بند کرینگے۔

دنیا گلوبل صمود فلوٹیلاعالمی قافلہ استقامت کی سیکیورٹی کی ضمانت دے، تمام لوگ گلوبل صمود فلوٹیلا کے حق میں آواز اٹھائیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=61812