سینیٹر مشتاق احمد خان،گلوبل صمود فلوٹیلاعالمی قافلہ،استقامت،حق کی آواز

11سپتامبر
سینیٹر مشتاق احمد خان کا اہم پیغام

سینیٹر مشتاق احمد خان کا اہم پیغام

گلوبل صمود فلوٹیلا کے لیڈنگ شپ "فیملی" پر تیونس سمندری سرحد میں ازرائیلی ڈرون حملہ،یہ بزدلانہ اقدام ہے۔الحمدللہ سب خیریت سے ہیں۔