تفصیلات کے مطابق صدر پزشکیان نے اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہونے سے پہلے رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران صدر پزشکیان نے نیویارک کے سفر کی تفصیلات سے رہبر معظم کو آگاہ کیا۔
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس حوالے سے اہم ہدایات دینے کے علاوہ صدر پزشکیان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
نیویارک روانہ ہونے سے پہلے صدر پزشکیان کی رہبر معظم سے ملاقات
ایرانی صدر نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہونے سے پہلے رہبر معظم سے ملاقات کی۔
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=62160











