3

وزیراعظم شہباز شریف چند گھنٹے کے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

  • News cod : 63922
  • 12 مارس 2026 - 15:07
وزیراعظم شہباز شریف چند گھنٹے کے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
ملاقات میں خطے میں جاری کشیدگی، علاقائی سکیورٹی صورتحال اور دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف چند گھنٹے کے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔

ملاقات میں خطے میں جاری کشیدگی، علاقائی سکیورٹی صورتحال اور دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=63922

ٹیگز