تہران کے مصلائے امام خمینیؒ میں رہبرِ شہید انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای کی یاد میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی تہران کے مصلائے امام خمینیؒ میں رہبرِ شہید انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای کی یاد میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
تقریب میں رہبر شہید کے فرزندان، اعلیٰ حکومتی و عسکری شخصیات، عدلیہ اور پارلیمنٹ کے سربراہان، شہداء کے اہلِ خانہ، غیر ملکی سفرا اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد موجود تھے












