مشہد: نگاہ کی آخری حد تک انسانوں کا سمندر ہی سمندر
خیابانِ امام رضا پر لوگوں کا جم غفیر
اب تک امن و امان کے ساتھ عوام آگے بڑھ رہے ہیں
ہر آنکھ اشک بار ہے
ایرانی وقت کے مطابق 2 بجے تشییع شروع ہوئی تھی
تاہم اب جسدِ خاکی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے حرم امام رضا منتقل کیا جا رہا ہے۔












