وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق زاھدان ایران میں شیعہ سنی علماء اور عوام کی جانب سے سانحہ مچھ کے خلاف پاکستان قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی اور تعزیتی مظاہرہ کیا گیا۔
ایران کے صوبہ بلوچستان کے مرکز میں ہونے والے اس مظاہرے میں ایرانی شیعہ سنی علماء نے کوئٹہ میں ہزارہ مومنین کے شہدا سے اظہار یکجہتی کیا.
















