حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں بین الاقوامی دفتر کے شعبہ اردو کی جانب سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے تین روزہ (شب یکم۔دوم و سوم جمادی الثانی)مجالس کا انعقاد۔
مجلس سے حجت الاسلام والمسلمین سید منتظر مهدی رضوی نے خطاب کیا اور میر حسن میر اور شاہد بلتستانی نے نوحہ خوانی کی۔