حرم امام رضا علیہ السلام میں پیش آنے والے سانحہ کے دوسرے شہید حجت الاسلام محمد مہدی دارایی کی نماز جنازہ پڑھائی گئ جس میں زائرین ومجاورین کی کثیر تعداد کے ساتھ سرکاری حکام نے بھی شرکت کی؛ شہید کی تشیع اور نماز جنازہ ہونے کے بعد انہیں حرم امام رضا علیہ السلام میں دفنایا گیا.



















