شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے جماعت اسلامی کے رہنما اسد اللہ بھٹو نے ملاقات کی باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی بھی موجود تھے۔












