وفاق ٹائمز، مدرسہ امام خمینیؒ میں طلاب جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ نے غزہ میں ہوئے اسرائیلی حملے کے خلاف احتجاج کیا، اس حملے میں جو کہ المعمدانی ہاسپٹل میں ہوا کم از ۱۰۰۰ افراد کہ جن میں اکثریت بچوں کی ہے شہید ہوئے۔
مغربی دنیا کا فلسطین کی حمایت میں قیام مذہبی نہیں، نظریاتی ہے، علامہ امین شہیدی