جامعه الکوثر اسلام آباد پاکستان میں، جامعہ ہذا کے فارغ التحصیلان کے فورم ارمغانِ کوثر کے تحت بین الاقوامی اجتماع منعقد کیا گیا، جس میں بیرون ملک مقیم فاضلان کے علاوہ پاکستان کے مختلف مقامات پر دینی خدمات انجام دینے والے اس عظیم مادر علمی کے روحانی فرزندان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔