40

مدرسہ حفاظ القرآن سکردو میں اعلان داخلہ+شرائط

  • News cod : 10028
  • 08 فوریه 2021 - 23:26
مدرسہ حفاظ القرآن سکردو میں اعلان داخلہ+شرائط
مدرسہ حفاظ القرآن سکردو عصر حاضر کا ایک جدید ترین درس گاہ ہے جس میں قرآن مجید کو جدید اسلوب میں یاد کرایا جاتا ہے اور حفظ قرآن مجید کے ساتھ ساتھ سائنسی و سماجی علوم کی بھی باقاعدہ کلاسس ہوتی ہیں ۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی کی زیر سرپرستی چلنے والا بہترین قرآنی ادارہ جہاں ملت کے ذہین اور ہونہار بچوں کو قرآنی اور مروجہ تعلیم دی جاتی ہے ۔محدود نشستوں کے لئے صرف میرٹ کی بنیاد پر داخلہ دیا جائے گا۔

پرائمری پاس بچوں کے لئے سکول کی تعلیم کے ساتھ حفظ قرآن کا شاندار موقع ہے۔

مدرسہ حفاظ القرآن سکردو عصر حاضر کا ایک جدید ترین درس گاہ ہے جس میں قرآن مجید کو جدید اسلوب میں یاد کرایا جاتا ہے اور حفظ قرآن مجید کے ساتھ ساتھ سائنسی و سماجی علوم کی بھی باقاعدہ کلاسس ہوتی ہیں ۔

ٹیسٹ اور انٹرویو 28 فروری کو لیا جاے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=10028