37

خداوند متعال نے اس مہینے (رجب المرجب) کو فضیلت دی ھے اور اسکی حرمت کو عظیم جانا ھے۔۔۔۔۔امام صادق علیہ السلام

  • News cod : 10540
  • 14 فوریه 2021 - 6:34
خداوند متعال نے اس مہینے (رجب المرجب) کو فضیلت دی ھے اور اسکی حرمت کو عظیم جانا ھے۔۔۔۔۔امام صادق علیہ السلام

امام صادق عليه السلام فرماتے ہیں ۔ إن هذا شهر قد فضله الله وعظم حرمته، وأوجب للصائمين فيه كرامته. خداوند متعال نے اس مہینے […]

امام صادق عليه السلام فرماتے ہیں ۔

إن هذا شهر قد فضله الله وعظم حرمته، وأوجب للصائمين فيه كرامته.

خداوند متعال نے اس مہینے (رجب المرجب) کو فضیلت دی ھے اور اسکی حرمت کو عظیم جانا ھے. اس مہینے میں روزہ رکھنے والے، اللہ تعالیٰ کی کرامت و بخشندگي سے برخوردار ھوتے ھیں.

أمالي الصدوق ١-١١)

 

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=10540

مزید خبریں