13

علی سدپارہ پاکستان کا ہیرو ہے ان کی وطن سے محبت قابل فخر ہے،علامہ عارف حسین واحدی

  • News cod : 10906
  • 18 فوریه 2021 - 17:58
علی سدپارہ پاکستان کا ہیرو ہے ان کی وطن سے محبت قابل فخر ہے،علامہ عارف حسین واحدی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کوہ پیما علی سدپارہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ان کے لواحقین سے تعزیت کی ان کا کہنا تھا کہ علی سدپارہ پاکستان کا ہیرو ہے ان کی وطن سے محبت قابل فخر ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، کے ٹو پر لاپتا پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی موت کی تصدیق کردی۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کوہ پیما علی سدپارہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ان کے لواحقین سے تعزیت کی ان کا کہنا تھا کہ علی سدپارہ پاکستان کا ہیرو ہے ان کی وطن سے محبت قابل فخر ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=10906