ہیرو

22ژانویه
شہید قاسم سلیمانی ہر بیدار ضمیر انسان کے ہیرو ہیں، علامہ امین شہیدی

شہید قاسم سلیمانی ہر بیدار ضمیر انسان کے ہیرو ہیں، علامہ امین شہیدی

سفارت اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد کیجانب سے کتاب "صورتِ سلیمانی" کی تقریب رونمائی سے خطاب میں امت واحدہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شہید قاسم سلیمانی کو محض ایک فوجی جنرل کی نظر سے دیکھنا انکی غیر معمولی شخصیت کیساتھ زیادتی ہے۔

13اکتبر
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیوہ کے نام تعزیتی خط

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیوہ کے نام تعزیتی خط

صدر وفاق المدار س الشیعہ اورپرنسپل جامعتہ المنتظر آیت اللہ حافظ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیوہ محترمہ ہنرینہ خان اور بیٹیوں کے نام تعزیتی خط میں فخرِ قوم و ملت محسن پاکستان کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے اور کہا ہے کہ فقط آپ کا خاندان ہی نہیں بلکہ ہر پاکستانی اپنے اس عظیم محسن اور بے مثال ہیرو کے فراق میں سوگوارہے۔

18فوریه
علی سدپارہ پاکستان کا ہیرو ہے ان کی وطن سے محبت قابل فخر ہے،علامہ عارف حسین واحدی

علی سدپارہ پاکستان کا ہیرو ہے ان کی وطن سے محبت قابل فخر ہے،علامہ عارف حسین واحدی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کوہ پیما علی سدپارہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ان کے لواحقین سے تعزیت کی ان کا کہنا تھا کہ علی سدپارہ پاکستان کا ہیرو ہے ان کی وطن سے محبت قابل فخر ہے۔

29دسامبر
گمنامی سے دِلوں کی حکمرانی تک، قاسم سلیمانی شہید

گمنامی سے دِلوں کی حکمرانی تک، قاسم سلیمانی شہید

صحافت کا طالبِ علم ہونے کے ناطے حالاتِ حاضرہ سے آگاہی اور عالمی خبروں پر نظر رکھنا روزمرہ زندگی کا حصہ ہے، لیکن ایک سال قبل ملتِ اِسلامیہ کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی کی شہادت کی خبر نے بے چین اور اداس بھی کر دیا تھا۔ خبر سنتے ہی احباب کو اطلاع دی کہ "عالمِ اسلام کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی شہید ہوگئے۔" اگرچہ کم افراد ہی "شہید" کے کارناموں سے باخبر تھے، لیکن ہم میں سے اکثریت عوام ان کی ذات کو نہیں جانتی تھی۔