49

زندگی میں صبر کو اپنا سہارا قرار دو، فقر و تنگدستی کو ہمنشین بناؤ، شھوت سے دوری اختیار کرو…. امام محمد تقی علیہ السلام

  • News cod : 11436
  • 24 فوریه 2021 - 6:26
زندگی میں صبر کو اپنا سہارا قرار دو، فقر و تنگدستی کو ہمنشین بناؤ، شھوت سے دوری اختیار کرو…. امام محمد تقی علیہ السلام

امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں: تَوَسَّدِ الصَّبْرَ، وَاعْتَنِقِ الْفَقْرَ، وَارْفَضِ الشَّهَواتِ، وَ خالِفِ الْهَوى، وَ اعْلَمْ إنَّكَ لَنْ تَخْلُو مِنْ عَيْنِ اللّهِ، […]

امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں:

تَوَسَّدِ الصَّبْرَ، وَاعْتَنِقِ الْفَقْرَ، وَارْفَضِ الشَّهَواتِ، وَ خالِفِ الْهَوى، وَ اعْلَمْ إنَّكَ لَنْ تَخْلُو مِنْ عَيْنِ اللّهِ، فَانْظُرْ كَيْفَ تَكُونُ۔

زندگی میں صبر کو اپنا سہارا قرار دو، فقر و تنگدستی کو ہمنشین بناؤ، شھوت سے دوری اختیار کرو، اپنی نفسانی خواہشات کی مخالفت کرو اور جان لو کہ تم کسی بھی حال میں اللہ کی نگاہوں سے پوشیدہ نہیں رہ سکتے، اس لئے تمہیں یہ خیال رہے کہ تم کیا کر رہے ہو۔

تحف العقول، ج 1 ص 455

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=11436

مزید خبریں