wifaq

27ژانویه
“پاکستان سول ایوارڈ” سے متعلق وفاق المدارس کا اہم اعلامیہ جاری

“پاکستان سول ایوارڈ” سے متعلق وفاق المدارس کا اہم اعلامیہ جاری

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے تحت جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزارت مذہبی امور نے 23 مارچ 2022 کے موقع پر پاکستان سول ایوارڈ کے اعزاز کے لئے نمایاں اہلبیت کے حامل قاری اور نعت خوان کے نام مانگے ہیں۔

23ژانویه
حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیھا) اور قناعت

حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیھا) اور قناعت

جب امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) اپنے لئے فرمارہے ہیں کہ حضرت زہرا(سلام اللہ علیھا) کی ذات ان کے لئے نمونۂ عمل ہے تو ہمارے لئے بدرجہ اولی ان کی سیرت پر عمل کرنا ضروری ہے، اسی مقصد کو مدّنظر رکھتے ہوئے اس مضمون میں حضرت زہرا(سلام اللہ علیھا) کی قناعت کے ایک گوشہ کو بیان کیا جارہا ہے تاکہ آپ کی قناعت کو دیکھ کر ہم بھی اپنی زندگی میں اسے اپنائیں۔

15مارس
جامعۃ المنتظر کا سالانہ اجتماع ملتوی، جبکہ وفاق المدارس کا اجلاس منعقد ہوگا

جامعۃ المنتظر کا سالانہ اجتماع ملتوی، جبکہ وفاق المدارس کا اجلاس منعقد ہوگا

البتہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلس اعلی ، کابینہ اور مجلس عاملہ کا گزشتہ سال کا ملتوی شدہ اجلاس SOP,s کے تحت انشاء اللہ شیڈول کے مطابق 23 مارچ 2021 بروز منگل بمقام حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں منعقد ہوگا۔

24فوریه
زندگی میں صبر کو اپنا سہارا قرار دو، فقر و تنگدستی کو ہمنشین بناؤ، شھوت سے دوری اختیار کرو…. امام محمد تقی علیہ السلام

زندگی میں صبر کو اپنا سہارا قرار دو، فقر و تنگدستی کو ہمنشین بناؤ، شھوت سے دوری اختیار کرو…. امام محمد تقی علیہ السلام

امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں: تَوَسَّدِ الصَّبْرَ، وَاعْتَنِقِ الْفَقْرَ، وَارْفَضِ الشَّهَواتِ، وَ خالِفِ الْهَوى، وَ اعْلَمْ إنَّكَ لَنْ تَخْلُو مِنْ عَيْنِ اللّهِ، […]

20فوریه
نہج البلاغہ صدائے عدالت 7

نہج البلاغہ صدائے عدالت 7

امیر المومنین علیہ السلام اس کلام میں دو نکات کو بیان فرماتے ہیں ایک صدقہ کی تاثیر اور دوسرا قیامت کے دن انسان کے دنیوی اعمال کا حضور کہ جسے ’’تجسم اعمال‘‘ یعنی خود اعمال کا مجسم ہو کر حاضر ہونا۔

19ژانویه
کچھ لوگ پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات برپا کرنا چاہتے ہیں،ایسے لوگوں کو لگام دی جائے،جمعیت علمائے پاکستان