12

“پاکستان سول ایوارڈ” سے متعلق وفاق المدارس کا اہم اعلامیہ جاری

  • News cod : 28504
  • 27 ژانویه 2022 - 20:37
“پاکستان سول ایوارڈ” سے متعلق وفاق المدارس کا اہم اعلامیہ جاری
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے تحت جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزارت مذہبی امور نے 23 مارچ 2022 کے موقع پر پاکستان سول ایوارڈ کے اعزاز کے لئے نمایاں اہلبیت کے حامل قاری اور نعت خوان کے نام مانگے ہیں۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے تحت جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزارت مذہبی امور نے 23 مارچ 2022 کے موقع پر پاکستان سول ایوارڈ کے اعزاز کے لئے نمایاں اہلبیت کے حامل قاری اور نعت خوان کے نام مانگے ہیں۔

براہ کرم مطلوبہ معیار کے اساتذہ کرام یا طلباء کے نام مدرسہ کے لیٹر پیڈ پر یکم فروری تک دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کو بذریعہ ایمیل ، ڈاک، واٹس ایپ ارسال کریں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28504