سبط ابن جوزی نے اپنی کتاب تذکرة الخواص میں صحیح سند کے ساتھ سلمان سے نقل کیا ہے کہ
رسول خد ا (ص) نے فرمایا :
کنتُ انا وَ علی بن ابی طالب نوراً بین یداللہ تعالی قبل ان یخلق آدم باربعة الآف عاماً فلما خلق آدم قسّم ذٰلک النور فجزءٌ انا و جزءٌ علی
خلقت آدم( علیہ السلام) سے چار ہزار سال پہلے میں اور علی بن ابی طالب ، خدا وند متعال کے نزدیک نور کی صورت میں موجود تھے جس وقت خدا وند عالم نے آدم (علیہ السلام) کے نور کو خلق کرنا چاہا تواس نور کو دو حصوں میں تقسیم کردیا کہ اسی نور کا ایک حصہ میں اور ایک حصہ علی بن ابی طالب ہیں ۔
حوالہ : تذکرة الخواص ، ص ۴۶












