8

مسجد سے اذان نشر کرنے پر بھی پابندی لگائی تاکہ یہودی رسم عید پوریم کو انجام دیا جاسکے

  • News cod : 11987
  • 27 فوریه 2021 - 14:04
مسجد سے اذان نشر کرنے پر بھی پابندی  لگائی تاکہ یہودی رسم  عید پوریم کو انجام دیا جاسکے
ابو سنینه کا کہنا ہے کہ اس طرح کا اقدام تمام قوانین کی خلاف ورزی ہے جس کے مطابق دیگر مذاہب کو عبادات میں آزادی حاصل ہے۔

وفاق ٹائمز :مسجد اقصی آنے والے متعدد فلسطینیوں کو فورسز نے روک دیا اور مسجد کے اندر آنے والے کئی فلسطینیوں کو گرفتار بھی کیا۔

حرم ابراھیمی کے ڈائریکٹر حفظی ابو سنینه گذشتہ روز سے مسجد سے اذان نشر کرنے پر بھی پابندی لگائی ہے تاکہ آج یہودی رسم  عید پوریم کو انجام دیا جاسکے۔

ابو سنینه کا کہنا ہے کہ اس طرح کا اقدام تمام قوانین کی خلاف ورزی ہے جس کے مطابق دیگر مذاہب کو عبادات میں آزادی حاصل ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=11987